Thread Reader
RH Riaz

RH Riaz
@Riaz_Hussain77

Nov 24, 2022
12 tweets
Twitter

1995 میں حکیم سعید شہید نے اپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران کو ملک پاکستان میں 4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیارکیا جا رہاھےاور 20 یا 25 سال کے دروان انکو پاکستان کا وزیراعظم بنا کر 4 کام ان سے لئے جائیں گے 👇1/12

پہلے وہ 4کام آپکو بتاتا ہوں اس نے وزیراعظم بننےکیبعد کس طرح اور کتنےکام مکمل کرلئےہیں اور کونسا رہ گیاھے 1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا۔ 2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا 3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا 4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور ان کو پاکستان 👇2/12
کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا۔ 1)پاکستان کی GDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نے ایک سال میں منفی تک پہنچا دی۔ 2)پاکستان کے اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرے اداروں میں IMF کے ملازمین کےحوالےکر دیآرFBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین 👇3/12
باقر نجفی اور شبر زیدی کے ملازمین ہیں انکو لگا کر ابتدا کی پھر آہستہ آہستہ دوسرے جگہوں پر بھی۔ 3) 295 سی کا قانون ختم کرنا یہ کام سب سے مشکل تھا پاکستان میں اسکےلئے گراؤنڈ تیار کی جا رہی ہے اس نے وزیراعظم کی حلف برداری تقریب سے اسکو شروع کیا اور خاتم النبیین ٹھیک طرح سے 👇4/12
ادا نہ کرکےکام کی شروعات کی پھرایک قادیانی کو اکنامک مشیر نامزد کیا مگر عوامی دباؤ پراسکو نہیں لگایا جاسکا پھر اس نےبجٹ تقریر میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے 👇5/12
پھر آسیہ ملعونہ کو رہا کرکے مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا دہشت گردی کے پرچے کاٹےگئے شکورے قادیانی کو رہا کیاگیا فرانس نےگستاخانہ خاکےشائع کیے اور تحریک لبیک پاکستان نےاحتجاج کیا یہاں تک تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیاگیا تا کہ جب 295 سی جو ختم کیا جائے تو کوئی احتجاج کرے 👇6/12
تو اسکو دہشت کر بنا کر کچل دیا جائے مذہبی سیاسی جماعتوں اور غیرسیاسی جماعتوں نےتحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیا تو حکومت مجبور ہوگئی ظلم و ستم روکنےپر اور انکا منصوبہ خاک میں مل گیا اب یورپی یونین کی پارلمینٹ نےایک قراداد پاس کی جسمیں پاکستان کو کہاگیا کہ295 سی کو ختم کرو 👇7/12
اب دیکھو یہ ڈونکی کنگ کیا کرتا ہے یہ کام سب سے مشکل ہے اور انشاءاللہ مشکل ہی رہے گا 4)پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا اور ان کو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا۔ اس وقت موجودہ حکومت کے چھ مشیر قادیانی ہیں سماء نیوز کے اینکر ندیم ملک نے جب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے 👇8/12
کے معاملے پر نور الحق قادری کو اپنے پروگرام میں بلایا تو جناب ندیم ملک نے اپنی ذہانت سے نور الحق قادری سے اگلوا لیا کہ چھ مشیروں نے اس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا ان میں معید یوسف شہزاد اکبر سرفہرست تھے اور جس دن عمران خان حکومت میں آیا فیصل آباد کے علاقے 👇9/12
گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کر کے دو مسلمانوں کو شہید اور 12 کو زخمی کیا مگر آج کے دن تک قادیانیوں پرFIR درج نہیں ہوسکی اور کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے اکثر جگہوں پر انہوں نےکھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا اور اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ 👇10/12
قادیانیوں کو دیگئی ہے پاکستان میں اپنا مرکز بنانےکیلئےاور اتنی عجلت میں کرتار پور راہداری صرف قادیانیوں کیلیے تیار کرکے کھولی گئی سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے کیونکہ کرتار پور سے45کلو میٹر دور انڈیا میں #قادیان شہر ہے قادیانیوں کو پاکستان آنےکیلئے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا اور 👇11/12
پھر وہاں سے دوبئی اور دوبئی سے لاہور جو اب کرتار پور راہداری بننے سے 45 منٹ میں پاکستان اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔ مسلمانوں اب بھی وقت ہے اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ورنہ پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں شکریہ 🙏12/12
RH Riaz

RH Riaz

@Riaz_Hussain77
‏میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Follow on Twitter
Missing some tweets in this thread? Or failed to load images or videos? You can try to .