Thread Reader

پادری نے اعلان کیا کہ جس نے جنت خریدنی ہے وہ ہم سے رابطہ کرسکتا ہے اور جاہل لوگ جنت حاصل کرنے کےلیے بڑی سے بڑی رقم ادا کرنا شروع ہو گئے ایسے میں ایک عقلمند شخص نے جہالت کا شکار ان لوگوں کو اس احمقانہ کام سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی لیکن سب بے سود۔۔ آخر ایک دن اس کے ذہن

میں ایک ترکیب ائی۔ وہ گرجا گھر گیا اور جنت بیچنے کے انچارج پادری سے کہا: مجھے جہنم خریدنا ہے۔ کیا قیمت ہے؟ پادری حیران ہوا اور کہنے لگا: جہنم؟ اس شخص نے کہا: ہاں جہنم' پادری خوش ہوا کہ اب جہنم بیچ کر بھی کمائی کر سکوں گا لہذا سوچے بغیر کہا: '3 سکے' 🪙🪙🪙 اس آدمی نے جلدی
جلدی رقم ادا کی اور کہا: 'جہنم کی دستاویز دے دو' پادری نے کاغذ کے ایک ٹکڑے پر لکھا: "جہنم کی دستاویز" 📄 وہ شخص خوشی خوشی دستاویز اٹھا کر چرچ سے نکل آیا اور شہر کے مرکزی چوک پر کھڑا ہو کر چلایا: " میں نے جہنم خرید لیا، یہ اس کی دستاویز ہیں اور میں کسی کو بھی اس میں داخل نہیں
ہونے دوں گا لہذا تمہیں اب جنت خریدنے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں کسی کو جہنم میں نہیں جانے دوں گا" یہ شخص تھا "سقراط" جس نے اپنے اس اقدام سے لوگوں کو انکی لاعلمی کی وجہ سے کی جانے والی حماقت سے نجات دلائی۔ *دنیا میں ایک ہی خوبی ہے 'آگاہی'* *جبکہ جہالت اک گناہ !!* جنرل کی تصویر
ویسے ہی لگائی ہے اٹینشن کے لیے😂😂😂
🌴صـــــــحرا_نــورد ماسٹر ٹائیل والا🌴
خدا ڈھونڈ رہا ہوں ،خدا کی مخلوق میں ❤️............... پاکستان میرا آخری حوالہ ................ Fb 💯
Follow on Twitter
Missing some tweets in this thread? Or failed to load images or videos? You can try to .