بلڈ پریشر اور یورک ایسڈ کے لیے بس یہ ایک ٹکڑا پانی میں ملا کر پی لیں
ایک گلاس پانی میں رات کو سونے سے پہلے مٹی کا گلاس لے لیں تو بہت ہی اچھی بات ہے مٹی کا گلاس لے کر اس میں ایک گلاس پانی ڈال دیں، پانچ خشک آلو بخارے کے دانے اور اس میں چھوٹا سا ادرک کا پیسٹ شامل کر دیں اور اس کو
میش کر لیں تا کہ وہ اس میں اچھی طرح سے گھل مل جائے گا۔ اور پھر اس میں گلاب کے پھو ل کی پتیاں شامل کر نی ہیں۔ پھول کی پتیاں شامل کرنے کے بعد۔ اس کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر اس کو چھان لینا ہے چھنی کی مدد سے چھان لیں
چھان کر آپ نے اس شربت کو نہار منہ صبح پینا ہے۔
یہ بلڈ پیریشر اور ایوریک ایسڈ میں مبتلاء لوگوں کے لیے بہت ہی زیادہ عمدہ چیز ہے۔یہ بلڈ پریشر کو اور یو ریک ایسڈ کو بہت جلدی کنٹرول کر تا ہے۔ آپ ایک کام اور بھی کر سکتے ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد یا کھا نا کھانے کے درمیان میں آپ ایک چھوٹا سا ٹکڑا دیسی لہسن لے لیں اور یہ لے کر وہ کھا
لیا کریں تو ان شاء اللہ بلڈ پریشر کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور یور یک ایسڈ کو تو یہ بالکل ہی ختم کر دے گا۔ یہ جو ادرک ہے ۔ ویسے تو ادرک بہت ہی گرم ہوتا ہے لیکن اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے۔ پانی میں جا کر اس کی تاسیر ٹھنڈی بھی ہو جائے گی۔
اسکو سیلف میڈیکیشن کہتے ہیں اور یہ صحت کے لیے خطرناک ہے ایسی چیزیں جن کا سر پیر نہ ہو میری کسی پوسٹ پہ شئیر نہ کرنا شکریہ