Thread Reader
Twitter

جو پہلی سمری GHQ سے منسٹری آف ڈیفینس کو بھیجی گئی اس میں عاصم منیر کا نام شامل نہیں تھا یہ وہ سمری تھی جسکی خبر سوموار کو چلی کہ GHQ سے 5 جنرلز کی سمری وزارت دفاع کو بھجوا دی گئی ہے اور جب یہ سمری وزیراعظم ہاوس بھیجی گئی تو اس سمری میں سب سے اوپر جنرل ساحرشمشاد کا نام تھا اور 7/7

پھر باقی کہ 4 لیفٹیننٹ جنرلز کہ نام تھے تو پھر شہبازشریف نے خاموشی سے وزارت دفاع کو خط لکھا مجھے سمری دوبارہ بھیجی جائے اور ساتھ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا نام مینشن کیا کہ انکا نام بھی سمری میں موجود ہونا چاہیے اور اس کہ ساتھ ملک احمد خان کو GHQ آرمی چیف جنرل باجوہ کے 7/6
ساتھ بات چیت کہ لئے بھیجا گیا اور انہوں نے جنرل باجوہ کو کنوینس کیا انہیں سمجھایا کہ اب گورنمنٹ پیچھے نہیں ہٹے گی اور ساتھ بولا اگر آپ دوبارہ سمری میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا نام شامل نہیں کرے گے تو پھر وزیراعظم اپنا آئینی حق استعمال کرے گا اور جنرل عاصم منیر کو 7/5
وزیراعظم ہاوس سے ہی آرمی چیف اناونس کر دیا جائے گا اس سے آپ کے ادارے کی سبکی ہو گی اس کہ علاوہ نئے آرمی چیف بھی متنازعہ ہو سکتے ہیں اور آپ بھی ریٹائرڈ ہوتے وقت ایک کنٹرو ورسی ساتھ لیکر جائیں گے اور پھر جنرل باجوہ کو یہ بات سمجھ آ گئی اور انہوں نے مشاورت سےنئی سمری تیار کروائی 7/4
اور اس سمری میں جنرل عاصم منیر کا نام شامل کر کہ 6 جنرلز کی لسٹ بھیجی گئی جبکہ جو سمری سوموار کو بھیجی گئی اس میں 5 نام شامل تھے۔اور نئی سمری بھیجتے وقت ہی GHQ کو اندازہ ہو چکا تھا ہمارے نئے چیف عاصم منیر ہوں گے اور فوج کہ ادارے کا اپنا مزاج بھی ہوتا ہے کہ ہمارے نئے چیف کے 7/3
ساتھ کسی قسم کی کنٹرو ورسی نہ جڑے اور اس کہ ساتھ ہی صدر عارف علوی اور عمران نیازی کو واضح پیغام بھجوا دیا گیا یہ ہمارے نئے چیف ہوں گے اور خبردار جو کسی قسم کا گند ڈالنے کی کوشش کی۔اور آج نیازی نے صدر علوی کو لاہور بلوایا تھا تو اس کہ پیچھے دو مقاصد تھےایک تو وہ یہ بتانا چاہتا 7/2
تھا اگر شہبازشریف لندن نوازشریف سے مشاورت کر سکتا ہے کہ وہ ہمارا لیڈر ہے تو عارف علوی بھی مجھ سے مشاورت کرے کیونکہ میں بھی پارٹی چئیرمین ہوں اور دوسرا وہ آرمی چیف عاصم منیر کو پیغام بھیجنا چاہتا تھا دیکھے میں اگر چاہتا تو گند ڈال سکتا تھا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا۔ میں تو آپ 7/1
کا خیر خواہ ہوں اس لئے چیف بننے کہ بعد میرے پر ہاتھ ھولا رکھنا حالانکہ کچھ ذرائع یہ بھی بتاتےہیں یہ جو کرپشن کی فائلیں کھل رہی ہیں توشہ خانہ چوری اور ہیرے کی انگوٹھیاں تحفے میں لینا وغیرہ وغیرہ۔یہ سب فائلیں پہلے کی تیار ہو چکی تھی اور ان فائلز کو تیار کرنے والے بھی یہی صاحب تھے☺
چوہدری شاہد محمود
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! 💖میرا قائد نواز شریف 💖آئی لو پاک آرمی💖
Follow on Twitter
Missing some tweets in this thread? Or failed to load images or videos? You can try to .