Thread Reader
Abida M Gardezi

Abida M Gardezi
@gardezimabida

Feb 26, 2023
4 tweets
Twitter

*”کے پی کے نِگران وزِیرِ تعلِیم رحمت سلام مرحوم“ کے بارے میں مشہُور ہے کہ یہ کِسی عرب مُلک میں ایک شیخ کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ کر کے کرک بھاگ آیا۔* *وہ شیخ اپنے سفارت خانے کے تھرُو اپنی لُوٹی ہُوئی دولت واپس لینے پاکستان پہُنچ گیا۔* *رحمت سلام کو پتہ چلا تو اُس نے کرک کے ⬇️

کرک کے مشہُور بزُرگ سیاست دان اسلم خٹک مرحوم جو کہ آکسفورڈ کا پڑھا ہُوا تھا، سے مدد طلب کی۔* *اُنہوں نے ”مرنے“ کا مشورہ دِیا۔* *جِس پر اِس نے باقاعدہ ڈیتھ سرٹِیفِکیٹ بنوایا اور اپنا مزار بھی۔* *شیخ جب کرک پہُنچا تو اُس کو رحمت سلام کے مرنے کے بارے میں بتایا گیا۔* ⬇️⬇️
*شیخ جب کرک پہُنچا تو اُس کو رحمت سلام کے مرنے کے بارے میں بتایا گیا۔* *شیخ زار و قطار رونے لگا اور اِصرار کِیا کہ مُجھے اُس کی قبر پر لے جایا جائے۔* *قبر پر پہُنچ کر شیخ نے اُس کی بخشِش کے لِئے رقت آمیز دُعا کی، لُوٹی ہُوئی دولت بخش دی اور بقول راوی شیخ رحمت سلام ⬇️⬇️⬇️
اور بقول راوی شیخ رحمت سلام کے بچّوں کو مزید کئی لاکھ رِیال دے کر واپس اپنے مُلک سُدھار گیا۔* *اب کرک میں یہ ”رحمت سلام مرحُوم“ کے نام سے معرُوف ہے۔* *یہ جمِعیت عُلماء اِسلام کا مقامی رہنُما ہے اور خُدا کی زمِین پر خُدا کا نِظام قائم کرنے کے لئے قومی اسمبلی کا اُمِیدوار بھی ہے۔*
Abida M Gardezi

Abida M Gardezi

@gardezimabida
فرد قائم ربط ِ ملت سے ھے تنہا کچھ نہیں موج ھے دریا سے اور بیرون ِ دریا کچھ نہیں https://t.co/4YofsLM6Dj
Follow on Twitter
Missing some tweets in this thread? Or failed to load images or videos? You can try to .