Thread Reader
Irfan Akbar

Irfan Akbar
@majorirfanakbar

Mar 17, 2023
3 tweets
Twitter

نیو ٹاؤن مسجد کے پاس ایک بدحال شرابی بیٹھا کسی پرانے اخبار کو پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا. ایک نیا نیا مولوی اس کے قریب بیٹھ گیا. شرابی نے مولوی سے پوچھا یہ اتھرائٹس یعنی گھٹیا کیا ہوتا ہے.؟ نئے نئے مولوی نے سوچا تبلیغ کا شاندار موقع مل گیا ہے. اُس نے کہا یہ گناہگاروں کو

ہونے والی بیماری ہے. گناہوں کا بوجھ جب بڑھ جاتا ہے تو جسم کے جوڑ جواب دے جاتے ہیں. شراب نشہ نا مناسب تعلقات انسان کو وہ حیوان بنا دیتے ہیں جو بظاہر انسان لگتا ہے لیکن اس کے اندر سے انسانیت نکل چکی ہوتی ہے. شرابی بے یقینی سے پھٹی پھٹی آنکھیں گاڑے مولوی کو سُن رہا تھا
مولوی نے سوچا کافی ڈرا دیا اب یہ تبلیغ کیلئے تیار ہو چکا ہے. اس لئے بہت نرمی سے پوچھا تمہیں یہ تکلیف کب سے ہے.؟ شرابی نے کہا مجھے نہیں ہے اس اخبار میں لکھا ہے مولانا فضل الرحمان کو اتھرائٹس ہو گیا ہے
Irfan Akbar

Irfan Akbar

@majorirfanakbar
Retired Pakistan Army Officer Gallian Alamgirian Social Worker
Follow on Twitter
Missing some tweets in this thread? Or failed to load images or videos? You can try to .